تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص 99
عبارت۔ بموجب خوش عقیدہ آریہ صاحبوں کے وہ تین یا چار بھی خدا تعالیٰ کے ارادہ اور مصلحت خاص سے منصب نبوت پر مامور نہیں ہوئے بلکہ خود کسی نامعلوم جنم کے نیک عملوں کے باعث سے اس عہدہ پانے کے مستحق ہوگئے
حوالہ ۔ رگوید آدی بھاش بھومکا مصنفہ سوامی دیانند سر سوتی ص31
اصل کتاب کا سکین
ahmadimuslim.de فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں