تخریج روحانی خزائن, تخریج روحانی خزائن جلد 1

تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص112۔ آنحضرت ﷺ اس زمانہ۔۔

تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص112۔ آنحضرت ﷺ اس زمانہ۔۔

تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص 112

عبارت1۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس زمانہ میں مبعوث ہوئے تھے کہ جب تمام دنیا میں شرک اور گمراہی اور مخلوق پرستی پھیل چکی تھی۔۔۔ بقول پادری بورٹ صاحب اور کئی فاضل انگریزوں کے ان دنوں میں عیسائی مذہب سے زیادہ او
ر کوئی مذہب خراب نہ تھا

عبارت2۔
یہ بات خود مخالفین کے اقرار سے ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے وقت میں یہ آفت غالب ہورہی تھی کہ دنیا کی تمام قوموں نے سیدھا راستہ توحید اور اخلاص اور حق پرستی کا چھوڑ دیا تھا

حوالہ۔
Muhammad and the Quran by John Devon Port P.3
میزان الحق باب 3 فصل 5 صفحہ 342

اصل کتاب کا سکین

ahmadimuslim.de فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Loading

%d