ملفوظات مسیح موعودؑ

قوت یقین ۔ ملفوظات مسیح موعودؑ

قوت یقین ۔ ملفوظات مسیح موعودؑ

قوت یقین ۔ ملفوظات مسیح موعودؑ

ملفوظات مسیح موعودؑ 1891ء

حضرت مولوی عبدالکریم صاحب ؓ فرماتے ہیں: بعثت کی غرض’’مجھے خوب یاد ہے اور میں نے اسے اپنی نوٹ بک میں لکھ رکھا ہے کہ جالندھر کے مقام پر ایک شخص نے حضرت اقدس امام صادق اور حضرت مرزا صاحبؑ کی خدمت میں سوال کیا کہ آپ کی غرض دنیا میں آنے سے کیا ہے‘‘؟ آپ نے فرمایا کہ ’’میں اس لئے آیا ہوں ۔تا لوگ قوت یقین میں ترقی کریں ۔‘

%d bloggers like this: