وفات مسیح

حضرت ابن عباس نے فرمایا۔ متوفیک کا مطلب ہے ممیتک

دلیل۔ غیر احمدی احباب کا دعویٰ ہے کہآیت میں متوفیک کا معنی ہے میں تجھے جسم سمیت زندہ آسمان پر اٹھا لوں گا۔

دلیل کا رد۔ مفسر اسلام حضرت ابن عباس فرماتے ہیں ۔ متفویک کا معنی ہے ممیتک یعنی میں تجھے موت دوں گا۔

حوالہ کے طور پر اصل سکین

Loading

%d bloggers like this: