اعتراضات کے جوابات

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ کو اپریل 1999 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟ الجواب

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ کو اپریل 1999 میں کیوں گرفتار کیا گیا ؟ الجواب

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد رح کو فروی 1999 میں کیوں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا ؟ الجواب

Why was Khalifatul Muslimeen Mirza Masroor Ahmad arrested on February 1999 in Rabwah.

Sort Link https://wp.me/p8ZiGb-1Rz

 
آج کل کچھ جھوٹے اور دھوکے باز مولوی سوشل میڈیا پر یہ خبر مشہور کر رہے ہیں کہ خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کو کسی بدکاری کی وجہ سے جیل ہوئی تھی اور ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جا رہی ہے جس میں حضرت خلیفۃ المسلمین جیل سے نکل رہے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ اپریل 1999 میں منظور چنیوٹی کے بیٹے الیاس چنیوٹی نے ربوہ میں چناب نگر کے بورڈ پر نام مٹا کر ربوہ لکھنے کی وجہ سے خلیفۃ المسلمین پر جو اس وقت ناظر اعلیٰ تھے ربوہ پولیس سٹیشن میں پرچہ کٹوا دیا تھا۔ اور اسی سلسلے میں خلیفۃ المسلمین گرفتار ہوئے اور قبل از گرفتاری ضمانت منظور نہ ہونے کی وجہ سے 11 دن جیل میں رہے اور پھر 10 مئی 1999 کو جرم ثابت نہ ہونے اور جھوٹا الزام ہونے کی وجہ سے باعزت بری کر دیے گئے ۔
عوام جاہل ہونے کی وجہ سے مولوی سے کبھی ثبوت نہیں مانگتی اور نہ ہی مولوی کے پاس سوائے تصویر کے کچھ ہے ۔

اخبارات میں خبر کے سکین

نوائے وقت 01 اپریل 1999

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد پر اپریل 1999 میں جھوٹا مقدمہ اور جیل

روزنامہ خبریں 01 اپریل 1999

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد پر اپریل 1999 میں جھوٹا مقدمہ اور جیل

اس معاملے میں مفید لنک نیچے دیئے گئے ہیں۔

http://www.thepersecution.org/facts/chronology.html

https://en.wikipedia.org/wiki/Mirza_Masroor_Ahmad

https://www.alislam.org/articles/mirza-masroor-ahmad-life-sketch-before-khilafat/

https://www.refworld.org/docid/3ae6a88628.html

https://www.tribuneindia.com/2005/20051216/main8.htm

https://www.reviewofreligions.org/708/life-sketch-and-services-of-hadhrat-mirza-masroor-ahmad-khalifatul-masih-v/

https://1997-2001.state.gov/global/human_rights/irf/irf_rpt/1999/irf_pakistan99.html

اردو میں معلومات

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز ۔ ویکیپیڈیا معلومات

https://en.wikipedia.org/wiki/Mirza_Masroor_Ahmad

عربی میں معلومات

خلیفۃ المسلمین مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ اسیر راہ مولیٰ ۔ العربیہ

Loading

%d bloggers like this: