روحانی خزائن تخریج
روحانی خزائن جلد 1 ص 56
عبارت1. ۔ بعض نے اس کو خالق ہونے سے ہی جواب دے رکھا ہے
روحانی خزائن جلد 1 ص 71۔72
عبارت2۔ پہلا اُصول اس فرقہ کا یہی ہے جو پرمیشر روحوں اور اجسام کا خالق نہیں بلکہ یہ سب چیزیں پرمیشر کی طرح قدیم اور انادی اور اپنے وجود کی آپ ہی پرمیشر ہیں
عبارت 3۔ آریہ سماج والے خدا کے خالق ہونے سے منکر ہیں
حوالہ ۔ ستیارتھ پرکاش باب 8 ص295
ahmadimuslim.de فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں