نوٹ۔ ویڈیو میں دکھائے گئے تمام حوالہ جات نیچے دکھائے گئے ہیں اور آخر پر تمام حوالہ جات کو اکٹھا ڈاؤنلوڈ کرنے کا لنک بھی موجود ہے ۔ شیئر کرنا مت بھولیں۔ والسلام
Kalima men Muhammad se murad Mirza Ghulam Ahmad Qadiani as کلمہ میں محمد سے مراد حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہیں۔
اعتراض ۔ یہ وہ عبارت ہے جسے بنیاد بنا کر اعتراض کیا جا تا ہے ۔ کہ اس وحی الٰہی میں میرا نام محمد رکھا گیا ہے اور رسول بھی
شرح جوامع الکم ۔ وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین۔ کا الہام
علم الکتاب ۔ خواجہ میر درد رح کا الہام ۔انزر عشیرتک الاولین


سوانح عمری مولوی عبد اللہ غزنوی (وہابی اہلحدیث)۔ الہامات ۔
ایک غلطی کا ازالہ ۔ روحانی خزائن جلد 18 ۔
جس طرح بروزی طور پر محمد اور احمد نام رکھے جانے سے دو محمد اور دو احمد نہیں ہوگئے اسی طرح بروزی طور پر نبی یا رسول کہنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ خاتم النبییّن کی مُہر ٹوٹ گئی کیونکہ وجود بروزی کوئی الگ وجود نہیں۔ اس طرح پر تو محمد کے نام کی نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک ہی محدود رہی۔ تمام انبیاء علیہم السلام کا اس پر اتفاق ہے کہ بروز میں دوئی نہیں ہوتی کیونکہ بروز کا مقام اس مضمون کا مصداق ہوتا ہے کہ
من تو شدم تو من شدی
من تن شدم تو جاں شدی
تا کس نہ گوید بعد زیں
من دیگرم تو دیگری

تفسیر حقانی ۔ تو عارف کا ہاتھ خدا کے ہاتھ اور اس کی زبان خدا کی زبان اور اس کی آنکھ خدا کی آنکھ ہو جاتی ہے

تذکرۃ الاولیا ۔ میں خدائے وقت ہوں اور مصطفائے وقت ہوں
انفاس العارفین ۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ۔ میرا وجود آنحضرت ﷺ کے وجود سے مل کر ایک ہو گیا
الامداد ۔ لا الہ الا للہ اشرف علی رسول اللہ ۔ الھم صلی علی اشرف علی
تذکرہ غوثیہ ۔ لا الہ الاللہ شبلی رسول اللہ
+

شرح فصوص الحکم ۔ مہدی کا باطن رسول اللہ ﷺ کا باطن ہی ہو گا
الخیر الکثیر ۔ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ۔ مہدی رسول اللہ ﷺ کی ہو بہو نقل ہو گا۔
امام باق رح ۔ جس نے محمد ﷺ کو دیکھنا ہو مہدی کو دیکھ لے
تمام حوالے اپنے پاس محفوظ کریں
حوالہ جات کو کھولنے کے لیے آپ کو اس سافٹ کی ضرورت پڑسکتی ہے