اعتراض کا جواب۔ یسوع کا کارٹون بنانے کے الزام کا جواب ۔ ثناء اللہ امرتسری یسوع کا کارٹون اور توہین
Yasu ka Cartoon aor taoheen. Sanaullah Amritsari Wahhabi Yasu ka Cartoon aor taoheen
ثناء اللہ امرتسری صاحب نے اپنی کتاب اسلام اور مسیحیت میں یسوع کا یہ کارٹون دیا ہے اور نیچے لکھا ہے ۔ دیکھے اسے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو۔ اور یسوع کا منہ بھی کالا کیا ہوا ہے
دیوبندی ، وہابی بریلوی جو بھی مسیح موعودؑ پر یسوع کا کارٹون چھاپنے پر اعتراض کرتے ہیں اس پر کوئی فتویٰ نہیں لگاتے ۔ کیوں ؟
عیسیٰ علیہ السلام کا کارٹون بنانے کے جھوٹے الزام کا جواب
مسیح موعودؑ نے عیسائیوں کی تثلیٹ کو ظاہر کرنے کے لیے جو تصویر شائع کی ہے اس کے اوپر صاف لکھا ہے کہ یہ تصویر خود عیسائیوں نے چھاپی ہوئی ہے ۔
بعض دفعہ یہ بھی مطالبہ کیا جاتا ہے کہ عیسائی کتابوں سے اس تصویر کا ثبوت دو۔
تو حوالہ کے طور پر ویکیپیڈیا پر عیسائیوں نے تو تثلیث پر انگریزی مضمون لکھا ہوا ہے اس کا لنک دیا جا رہا ہے اور تصویر بھی دکھائی جا رہی ہے جو اس سے کافی ملتی جلتی ہے ۔
اس میں کافی تصویریں مل جائیں گی
https://en.wikipedia.org/wiki/Trinity
اس کے علاوہ برٹانیکا میں بھی یہی تصویر کشی مل جاتی ہے
https://www.britannica.com/topic/Trinity-Christianity