Search
Close this search box.

تعلیمی نصاب سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ جرمنی 2018 ۔ مکمل کتب و مواد (تبدیل شدہ)۔

فہرست مضامین

تعلیمی نصاب  سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ جرمنی 2018 ۔ مکمل کتب و مواد  (تبدیل شدہ)۔

خدام الاحمدیہ جرمنی نصاب سالانہ اجتماع 2018 ۔ مکمل کتب و مواد

نصاب ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مطالعہ کتب
آن لائن لنکڈاؤنلوڈ لنککتاب کا نام
محفوظ کریں ۔ آن لائن پڑھین حضرت مسیح موعودؑ ۔ برکات الدعا
محفوظ کریں ۔ ذکر الہٰی آن لائن پڑھیںحضرت مصلح موعودؑ ۔ ذکر الہیٰ

 

کوئز روحانی خزائن
آن لائن لنکڈاؤنلوڈ لنککتاب کا نام
آن لائن پڑھیںڈاؤنلوڈ کریںروحانی خزائن جلد 3

یہ مقابلہ صرف سالانہ اجتماع پر ریجنل ٹیمز کے مابین ہو گا

 

دینی معلومات و ترجمۃ القرآن
آن لائن لنکڈاؤنلوڈ لنککتاب کا نام
 دینی معلومات آن لائن پڑھیں محفوظ کریں کتابچہ دینی معلوات
 سیرت خاتم النبیین ﷺ آن لائن پڑھیں  ۔ محفوظ کریں  سیرت خاتم البنیین ﷺ از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ
 ترجمۃ القرآن ۔ پہلا اور آخری پارہ
 آن لائن پڑھیں – پہلا پارہ سورۃ البقرہ آیت 1 سے 142 تک ہے
 ۔ آن لائن پڑھیں –

 آخری پارہ سورۃ 78 النباء سے

آخری سورۃ الناس تک ہے جو 114 نمبر سورۃ ہے

حسن قراءت
آن لائن لنکقراءت سیکھیںکتاب کا نام
 ۔ آن لائن پڑھیںیہ آیت سیکھیں حم السجدہ۔ 34 تا 37
  ۔ آن لائن پڑھیں ۔  سورۃ الرعد ۔ 28 تا 30
  ۔ آن لائن پڑھیں ۔  سورۃ آل عمران ۔ 103 تا 106

نوٹ ۔ آیات کا زبانی یاد ہونا ضروری نہیں ہے

مقابلہ نظم

نوٹ ۔ مقابلہ نظم کے لیے چار منٹ کا وقت دیا جائے گا۔ ان چار منٹوں میں خادم کو مکمل نظم پیش کرنا ہو گی ۔ تاہم وہ اشعار اور مصرعوں کو اپنی مرضی اور آزادی کے ساتھ دہرا سکتا ہے بشرطیکہ کرج کئے تمام اشعار مکمل کئے جائیں۔

کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام ( درثمین) ۔
وہ دیکھتا ہے غیروں سے کیوں دل لگاتے ہو
جو کچھ بتوں میں پاتے ہو اس میں وہ کیا نہیں
سورج پہ غور کر کے نہ پائی وہ روشنی
جب چاند کو بھی دیکھا تو اُس یار سا نہیں
واحد ہے لا شریک ہے اور لا زوال ہے
سب موت کا شکار ہیں اس کو فنا نہیں
سب خیر ہے اسی میں کہ اس سے لگاؤ دل
ڈھونڈو اُسی کو یارو! بتوں میں وفا نہیں

کلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام (درثمین)۔
جمال و حسن قرآں نور جان ہر مسلماں ہے
قمر ہے چاند اوروں کا، ہمارا چاند قرآں ہے
نظیر اس کی نہیں جمتی نظر میں فکر کر دیکھا
بھلا کیوں کر نہ ہو یکتا کلام پاک رحماں ہے
بہار جاوداں پیدا ہے اس کی ہر عبارت میں
نہ وہ خوبی چمن میں ہے ، نہ اُس سا کوئی بستاں ہے
کلام پاک یزداں کا کوئی ثانی نہیں ہر گز
اگر لولوئے عماں ہے وگر لعل بدخشاں ہے

کلام حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ ( کلام محمود)۔
دوستو ہر گز نہیں یہ ناچ اور گانے کے دن
مشرق و مغرب میں ہیں یہ دیں کے پھیلانے کے دن
اس چمن پر جب کہ تھا دور خزاں وہ دن گئے
اب تو ہیں اسلام پر یارو بہار آنے کے دن
ظلمت و تاریکی و ضد و تعصب مٹ چکے
آگئے ہیں اب خدا کے چہرہ دکھلانے کے دن
جاہ و حشمت کا زمانہ آنے کو ہے عنقریب
رہ گئے تھوڑے سے ہیں اب گالیاں کھانے کے دن

کلام حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمۃ اللہ علیہ (کلام طاہر)۔
اے شاہ مکی و مدنی ، سید الوریٰ
تجھ سا مجھے عزیز نہیں کوئی دوسرا
تیرا غلام در ہوں ، ترا ہی اسیر عشق
تو میرا بھی حبیب ہے ، محبوب کبریا
تیرے جلو میں میں ہی مرا اٹھتا ہے ہر قدم
چلتا ہوں خاک پا کو تیری چومتا ہوا
تو میرے دل کا نور ہے ، اے جان آرزو
روشن تجھی سے آنکھ ہے ، اے نیر بدیٰ

مقابلہ تقریر

تقریر کا دورانیہ تین سے چار منٹ ہو گا۔ مندرجہ ذیل موضوعات سے انتخاب کیا جائے۔

رسول اللہ ﷺ کا خشوع و خضوع
الا بذکر اللہ تطمعین القلوب
تلاوت قرآن کی اہمیت اور برکات
خلافت ایک نظام الہٰی
حضرت مسیح موعودؑ کا عشق رسول ﷺ
رسول اللہ ﷺ کا ازواج مطہرات سے حسن سلوک
الصلوٰۃ معراج المومن
خطبات امام، تزکیہ نفس کا ذریعہ

بیت بازی

درثمین، کلام محمود، کلام طاہر، در عدن، بخار دل

آن لائن لنکڈاؤنلوڈ لنککتاب کا نام
 آن لائن پڑھیں محفوظ کریں درثمین
 کلام محمود آن لائن پڑھیں محفوظ کریں ۔ Download۔ کلام محمود
 کلام طاہر آن لائن پڑھیں کلام طاہر محفوظ کریں کلام طاہر
 بخارد دل آن لائن پڑھیں ۔ بخار دل
 درعدن آن لائن پڑھیں ۔ درعدن

 

حفظ قرآن

اس مقابلہ میں قراءت کے ساتھ سنانا ضروری نہیں نہ ہی اس کے نمبر دیے جائیں گے ۔
معیار عام ۔

آن لائن لنکڈاؤنلوڈ لنککتاب کا نام
 ۔ آن لائن پڑھیں سورۃ البقرۃ (2) ۔ آیت 1 تا 7
  آن لائن پڑھیں سورۃ البقرۃ (2) ۔ آیت 256 تا 258 ۔
 آن لائن پڑھیں سورۃ البقرۃ (2) ۔ آیت 285 تا 287 ۔
 آن لائن پڑھیں سورۃ آل عمران (3) ۔ 26 تا 28 ۔
 آن لائن پڑھیں سورۃ آل عمران (3) ۔ 191 تا 195 ۔
 آخری 20 سورتیں
 آن لائن پڑھیں سورۃ 95 سورۃ التین
 آن لائن پڑھیں سورۃ 114 سورۃ الناس

معیار خاص

پہلا پارہ اور پارہ نمبر 30

معیار حفاظ۔ مکمل
نوٹ ۔ یہ مقابلہ صرف نیشنل اجتماع پر ہو گا

مقابلہ جات لوکل اجتماع
حسن قراءت، نظم ، تقریراردو، تقریر جرمن، تقریر فی البدیہہ اردو اور جرمن، پیغام رسانی، کوئز (دینی معلومات و عام معلومات)۔

مقابلہ جات ریجنل اجتماع
حسن قراءت، نظم ، تقریراردو، تقریر جرمن، تقریر فی البدیہہ اردو اور جرمن،، حفظ قرآن معیار عام و خاص، اذان، مشاہدہ معائنہ
درج ذیل مقابلوں میں مجالس کی ٹمیز حصہ لیں گی۔
کوئز دینی معلومات اور ترجمۃ القرآن، بیت بازی پیغام رسانی

مقابلہ جات سالانہ اجتماع
درج ذیل مقابلوں میں صرف ریجنل اجتماع میں اول اور دوم آنے والے خدام حصہ لیں گے ۔
حسن قراءت، نظم ، تقریراردو، تقریر جرمن، تقریر فی البدیہہ اردو اور جرمن، حفظ قرآن معیار عام و خاص
درج ذیل مقابلوں میں سب خدام حصہ لے سکتے ہیں
مشاہدہ معائنہ، حفظ قرآن معیارحفاظ، پرچہ دینی معلومات و ترجمۃ القرآن
درج ذیل مقابلوں میں ریجنل ٹیمز تین خدام پر مشتمل حصہ لیں گی۔
کوئز (روحانی خزائن، دینی معلوماتاور ترجمۃ القرآن)، بیت بازی، پیغام رسانی


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts to your email.

Leave a Reply